تھانہ نصیرآباد کے علاقہ میں 35سالہ شخص قتل

راولپنڈی :تھانہ نصیرآباد کے علاقہ میں 35سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق برٹش ہومز میں عامر اپنے گھر میں موجود تھا کہ اس دوران گھر کی بیل بجی۔ وہ باہر گیا اور اس دوران فائرنگ کی آواز سن کر اسکی بیوی دروازے پر پہنچی تو اس کا شوہر خون میں لت پت زخمی حالت میں گرا ہوا تھا۔

اسے ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ وہ دم توڑ گیا۔ پولیس نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی۔

(21)

تھانہ نصیرآباد کے علاقہ میں 35سالہ شخص قتل

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>