روات: نصیرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں کام کرنے والی بیوہ خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم ناصر خان نے نوکری کا جھانسہ دے کر ہوٹل لےجاکر زیادتی کا نشانہ بنایا ۔
متاثرہ خاتون کی درخواست پرمقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔
(41)