برطانیہ میں طوفان ‘یونس’ سے وسیع پیمانے پر تباہی ،ملک کے مختلف حصوںکاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا

مانچسٹر:برطانیہ کے مختلف علاقوں میں طوفان یونس نے نظام زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا،196 کلومیٹر کی رفتار سے چلنے والے طوفان کے نتیجے میں جہازوں کی پروازیں منسوخ، سینکڑوں سکول بند اور اور پبلک ٹرانسپورٹ کے اوقات میں ردوبدل کردی گئی ہے۔بی بی سی کے مطابق طوفان ‘یونس’ تین دہائیوں میں برطانیہ کا بدترین طوفان ہو سکتا ہے ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس وقت تک کارن وال، ڈیون، سمرسٹ اور برسٹل میں بھی سینکڑوں اسکولوں کو بند کردیا گیا ہے جب کہ برمنگھم اور اس کے اطراف میں بھی چلنے والی تیز رفتار ہوائیں نظام زندگی کو بری طرح متاثر کر رہی ہیں

(89)

 برطانیہ میں طوفان ‘یونس’ سے وسیع پیمانے پر تباہی ،ملک کے مختلف حصوںکاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>