مسہ کسوال کے مقام پر تیزرفتار گاڑی کھائی میں جا گری، ایک شخص جاں بحق،4زخمی

گوجرخان:مسہ کسوال کے مقام پر تیزرفتار گاڑی کھائی میں گر نے سے ایک شخص جا ں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت لالہ موسیٰ کے رہائشی ذوالفقار کے نام سے ہوئی ہے۔

,زخمیوں کی شناخت عاصم ، عمران ، عمیر اور سلطان کے نام سے ہوئی، جاں بحق اور زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا۔

(47)

مسہ کسوال کے مقام پر تیزرفتار گاڑی کھائی میں جا گری، ایک شخص جاں بحق،4زخمی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>