راولپنڈی میں ایک شخص قتل،تاجر کی خود کشی

راولپنڈی:راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں دوافرادجان کی بازی ہارگئے ۔ تھانہ صدربیرونی کے علاقہ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل اوراس کے بیٹے کوزخمی کردیاگیا ۔

پولیس کو افریزولد مکھن خان نے بتایاکہ ہم نے دیکھاکہ ناصرخان ،عابدخان اورایک نامعلوم شخص چھت پر موجودتھے ۔ انہوں نے میرے والدپرفائرنگ کی جس سےمیرے والد اور بھائی جوزخمی ہوگئے ۔

ہم اپنے بھائی افرازاحمد اوربھتیجے حماد کوزخمی حالت میں ہسپتال لے آئے مگرمیرا بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔

دریں اثناءتھانہ صدربیرونی کے علاقہ گلریزٹومیں دکان دارنے خودکو فائر مارکر مبینہ طور پرخودکشی کرلی۔اے ایس آئی تیمورنے بتایاکہ بن شیخ کے مالک شیخ حمادنے جمعرات کی رات خودکوگولی مارکرخودکشی کی۔

(60)

راولپنڈی میں ایک شخص قتل،تاجر کی خود کشی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>