بیٹی بوجھ تھی اس لیے مار دیا،بچی کو قتل کرنیوالے باپ کا تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد:اسلام آباد میٹرو اسٹیشن پر بچی کی لاش ملنے والے معاملے میں مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، بچی کے ملزم والد کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹی بوجھ تھی اسی لیے بچی کو قتل کردیا۔

ڈی آئی جی آپریشن افضال کوثرکا کہنا ہے کہ پولیس کو ابتدا سے ہی بچی کے باپ پر شک تھا، دوران تفتیش والد نے سچ اگل دیا۔

انہوں نے کہا کہ تحقیقات کے دوران پولیس کو قاتل کے فنگر پرنٹس اور سگریٹ کے ٹکڑے ملے تھے جس سے قاتل تک پہنچنے میں مدد ملی۔

بچی کے باپ نے واقعے کے سات روز بعد پولیس سے رابطہ کیا تھا، 8 نومبر کو میٹرو اسٹیشن پر تعینات گارڈز کو بچی کی لاش ملی تھی۔

(58)

بیٹی بوجھ تھی اس لیے مار دیا،بچی کو قتل کرنیوالے باپ کا تہلکہ خیز انکشافات

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>