کوٹلی:آزاد کشمیر کے نوجوان لوک گلوکار،ممتاز پوٹھواری شعر خوان بابر سانول کے والد محترم طویل علالت کے بعد سیری کھوئی رٹہ میں انتقال کر گئے اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ان کی نماز جنازہ سیری میں ادا کرنے کے بعد مقامی قبرستان مین سپرد خاک کیا جائے گا پاکستان و آزاد کشمیر کے ادبی حلقوں اور کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت کے اراکین نے بابر سانول اور خاندان کے دیگر افراد سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے
(139)