گوجرخان:آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کے ویژن کے مطابق ایس ایس پی انوسٹیگیشن سید غضنفر علی شاہ کی ایس ڈی پی او گوجرخان آفس میں کھلی کچہری لگائی گئی۔
کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد میں نے شرکت کی، شہریوں کے مسائل سن کر انکے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے گئے۔
ناقص تفتیش پر تین تفتیشی افسران کو شوکاز نوٹس جاری کئے۔
(26)
