کلرسیداں : کلر سیداں کے نواحی علاقہ میں چوری کی واردات میں چور کوٹھی کے تالے توڑ کر ٹوٹیاں، شاور سیٹ اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے۔
راجہ حسن اختر بگلا راجگان نے تھانہ کلر سیداں میں درخواست دی ہے کہ بند کوٹھی کے تالے توڑ کر چوروں نے پانچ عدد واش رومز کی ٹوٹیاں،شاور سیٹ اورکچن میں نصب سٹیل کی ٹوٹیاں چوری کر لی ہیں۔
(59)