اراضی پر قبضہ اور ہوائی فائرنگ کر کے ہراساں کرنے پر آٹھ افراد کیخلاف مقدمہ درج

کلرسیداں:ملکیتی اور مقبوضہ اراضی پر زبردستی قبضہ کرنے اور ہوائی فائرنگ کر کے ہراساں کرنے پر آٹھ افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

راشد علی نواز نے تھانہ کلر سیداں پولیس کو بیان دیا میں گزشتہ شب ساڑھے 8 بجے کے قریب اپنی اراضی پر تعمیرات کروا رہا تھا کہ مسمی ماجد اور حافظ قدیر ہمراہ چھ کس نامعلوم جو کہ نقاب پوش تھے موقع پر آ گئے اور مجھے گالم گلوچ کرنی شروع کر دی اور ساتھ ہی رپیٹر گن سے ماجد نے فائرنگ شروع کر دی۔

جبکہ دیگر نامعلوم اشخاص بھی مسلح تھے اور ماجد کیساتھ للکارتے رہے۔حافظ قدیر جو کہ امام مسجد بھی ہے کی ایما ء پر مسمی ماجد نے فائرنگ کی۔

(61)

اراضی پر قبضہ اور ہوائی فائرنگ کر کے ہراساں کرنے پر آٹھ افراد کیخلاف مقدمہ درج

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>