لندن:برطانیہ نے مختلف ممالک کیلئے ٹرک ڈرائیور ویزا کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں اچانک ٹرک ڈرائیوروں کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے جس کی وجہ سے حکومت برطانیہ نے مختلف ممالک کے لیے فوری طور پر 5 ہزار ٹرک ڈرائیور ویزا کھول دیا ہے۔
برطانیہ میں ٹرک ڈرائیوروں کی کمی کے باعث روزانہ کی خوراک کے سامان کی ڈلوری میں تعطل کے باعث کیا گیاواضح رہے کہ برطانیہ میں عوام میں خوراک کے سامان کی کمی پرتشویش تیزی سے بڑھتی جارہی ہے۔
(216)