کہوٹہ ،نواز کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،16سالہ نوجوان شدید زخمی،حالت تشویش ناک

کہوٹہ :کہوٹہ نواز کالونی بلال جنرل سٹور کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے16سالہ نوجوان شدید زخمی ہو گیا جس کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کہوٹہ نواز کالونی بلال جنرل سٹور میں روڈ پہ دو نا معلوم افراد کی فائرنگ سے عزیر مسعود ولد مسعود ستی ساکن ہوتھلہ نامی شخص شدید زخمی جسکو ٹی ایچ کیو ہسپتال طبی امداد کے بعد راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا آئے روز کہوٹہ میں بڑھتے کرائم سے عوام علاقہ شدید خوفزدہ ہیں۔

(92)

کہوٹہ ،نواز کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،16سالہ نوجوان شدید زخمی،حالت تشویش ناک

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>