برٹش پاکستانی باکسر عامر خان کو امریکی ایئرلائنز سے اتار دیا گیا

لندن(شہزاد خان)برٹش پاکستانی باکسر عامر خان کو امریکی ایئرلائنز کی پرواز سے اتار دیا گیا، میڈیا کے مطابق واقعہ ماسک کے معاملے پر پیش آیا۔

باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ ان کے ساتھی کا ماسک شاید زیادہ اوپر نہیں تھا تاہم انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا، ایئرلائنز کے پاس کیمرے کی ویڈیو ہوگی کہ انہوں نے کچھ نہیں کیا۔

عامر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکن ایئرلائنز نے ان پر پابندی لگادی ہے۔

عامر خان نے اس واقعے کو انتہائی ناگوار قرار دیا اور کہا کہ وہ دوسری پرواز سے ٹریننگ کیمپ جارہے ہیں۔

(84)

برٹش پاکستانی باکسر عامر خان کو امریکی ایئرلائنز سے اتار دیا گیا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>