’کشمیر کیلئے آواز اٹھانا ہمارا حق ہے‘ طالبان  کابھارت کو بڑا جھٹکا

کابل:طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے مقبوضہ کشمیر کیلئے آواز بلند کرنے کو طالبان کا حق قرار دے دیا۔

بین الاقوامی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سہیل شاہین نے کہا کہ کسی بھی ملک کے خلاف مسلح آپریشن کی ان کی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ مسلمان ہونے کے ناطے یہ ان کا حق ہے کہ کشمیر، بھارت اور کسی بھی دوسرے ملک میں بسنے والے مسلمانوں کے لیے آواز اٹھائیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی قانون کے مطابق مسلمان مساوی حقوق کے مستحق ہیں، ہم بھارت سے یہی کہیں گے کہ مسلمان آپ کے اپنے لوگ ہیں انہیں بھی برابر کے حقوق دیں، بھارت پر دنیا کی نظریں مرکوز ہیں۔

(69)

’کشمیر کیلئے آواز اٹھانا ہمارا حق ہے‘ طالبان کابھارت کو بڑا جھٹکا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>