بلی کی جان بچانے پر 90 لاکھ روپے کا انعام

دبئی:ڈیرہ دبئی میں بلی کی زندگی بچانے پر 90 لاکھ روپےانعام دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 4 افراد نے چند دن پہلے عمارت سے لٹکی بلی کو بچایا تھا۔ان چار افراد نے چادر تان کر بلی کو زمین پر گرنے سے بچا لیا تھا۔ بلی کی جان بچانے والوں میں ایک پاکستانی شہری عاطف محمود بھی شامل ہے۔

دبئی کے حکمران اور اماراتی وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے وڈیو شیئر کی۔شیخ محمد بن راشد نے ہر فرد کو 22، 22 لاکھ روپے کا کیش انعام دیا۔

(90)

بلی کی جان بچانے پر 90 لاکھ روپے کا انعام

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>