خاتون کو فون کال پر بیٹی سے بات نہ کروانے اور دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

کلرسیداں: کلرسیداں میں خاتون کو فون کال پر اپنی بیٹی سے بات نہ کروانے اور اغوا کی دھمکی دینے پر کلرسیداں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

مسمی حیدر سکنہ کلر سیداں نے کلر پولیس کو درخواست دی کہ میری والدہ ریٹائرڈ چیف ٹیکنیشن ہیں اور آجکل گردوں کے عارضہ میں مبتلا ہیں جن کو شاہزیب نامی شخص نے موبائل پرکال کی اور اس کی چودہ سالہ بیٹی سے بات کروانے کا کہااور دھمکی دی کہ بصورت دیگر وہ ان کی طالبہ بیٹی کو اغوا کرکے لے جائے گا۔کلرسیداں پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

(32)

خاتون کو فون کال پر بیٹی سے بات نہ کروانے اور دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>