جی آئی سی اوراین این آئی  کے زیر اہتمام  سپر سکس لیگ کا انعقاد

مٹور: غیر نصابی سرگرمیوں سے انسان دماغی و جسمانی تندرست و توانا رہتا ہے جہاں ہم زندگی میں اتنے مصروف ہیں وہاں وقت نکال کر کھیلوں و دیگر سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہیے تا کہ معاشرہ صحت مند رہ سکے ۔

تفصیلات کے مطابق جی انٹرنیشنل کمپنی اور نیشنل نیٹ ورک انڈسٹری کے زیر اہتمام ڈاکٹر شہزاد شبیر سی ای او این این آئی کی زیر قیادت سپر سیکس لیگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹریبیوٹرز نے حصہ لیا ٹورنامنٹ انتہائی جوش و خروش کے ساتھ کھیلا گیا شائقین کرکٹ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔

اس موقع پر سی او و بانی جی انٹرنیشنل کمپنی این این آئی پاکستان ڈاکٹر شہزاد شبیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا جی انٹرنیشنل کمپنی این این آئی پاکستان نہ صرف عوام کو بہترین روزگار فراہم کر رہی ہے بلکہ پاکستان کے اچھے ٹیلنٹ کو اوپر بھی لا رہی ہے اور بہترین کرکٹرز کو قومی سطح تک لانے کے لیے کوشاں بھی ہے۔

(24)

جی آئی سی اوراین این آئی کے زیر اہتمام سپر سکس لیگ کا انعقاد

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>