کوٹلی :آزاد کشمیر میں انوکھی بارات آئی اور دولہا ہیلی کاپٹرپردلہن لینے پہنچ گیا۔
پہاڑی علاقے میں ہیلی کاپٹر کا استعمال مشکل ہوتا ہے لیکن دولہے کی فرمائش پر ہیلی کاپٹر منگوایا گیا، برطانیہ کے بزنس مین راجہ راؤف کے بھائی دولہا راجہ زبیرکی فرمائش پر اس کی بارات ہیلی کاپٹر پر لائی گئی۔
یاد رہے کے یہ سابق چیئرمین راجہ بشیر محروم کے بھتیجے اور راجہ رشید محروم کے صاحبزادے ہیں جبکہ راجہ ناصر بشیر جو بڑے ٹرانسپورٹر اور مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما ہیں ان کے بھا ئی ہیں جبکہ امیدوا ر اسمبلی حلقہ چڑھوئی راجہ آفتاب اکرم کے دست راست ہیں۔
(220)