کلر سیداں: مخدوم سید حسن ناصر سجادہ نشین دربارِ حسینی چوآ خالصہ کے اعلان کے مطابق 19 تا 22 مارچ 2021 کو چوآ خالصہ میں ہونے والا میلہ جشنِ نوروز کورونا کی شدت اور لاک ڈا ئون کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے اب یہ میلہ جشن نوروز 3 تا 6 جون 2021 کو لاک ڈاون نہ ہونے کی صورت میں منعقد ہو گا۔
(49)