راجہ خورشید ستی کی  کاوشیں رنگ لے آئیں،سمبل گاہ پل کا افتتاح،اہل علاقہ کا اظہار تشکر

مٹور: راجہ خورشید ستی تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف کی کاوشوں سے کھڈیوٹ کے گا ئوں سمبل گاہ پل کا کام مکمل ہونے کے بعد گزشتہ روز پل کا افتتاح کر دیا گیا۔

تفصیل کے مطابق تحصیل کہوٹہ کی یونین کونسل کھڈیوٹ کے ایک علاقے کی عوام کو بارش کے دنوں میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا،اہل علاقہ کے اس مسئلےکو دیکھتے ہوئے راجہ خورشید ستی نے بھرپور کوششیں کیں اور ایم این اے صداقت علی عباسی سے اس کے فنڈز منظور کرائے اور اس نالے پر ایک پل بنوایا جس کا گذشتہ روز افتتاح ہوا،ا س موقع پر سابق ناظم محمد بشیر ستی، مجیب اللہ ستی سمیت کثیر تعداد میں اہل علاقہ موجود تھے، افتتاح کے بعد مقامی افراد نے ایم این اے صداقت علی عباسی اور صدر تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ راجہ خورشید ستی کا شکریہ ادا کیا۔

(31)

راجہ خورشید ستی کی کاوشیں رنگ لے آئیں،سمبل گاہ پل کا افتتاح،اہل علاقہ کا اظہار تشکر

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>