کلر سیداں:چوآخالصہ کے شہری سے آٹھ سو برطانوی اسٹرلنگ پاؤنڈز جن کی پاکستان کرنسی میں مالیت پونے دو لاکھ روپے ہے اس کے مالک تک پہنچا کر احسن عمل سرانجام دیا ہے چوآ خالصہ کے سجاد بٹ کے گھر ایک برٹش پاکستانی نے کپڑے سلائی کے لئے بھیجے جن میں لپٹے ہوئے آٹھ سو برطانوی پاؤنڈز بھی آ گئے مگر سجاد بٹ نے یہ رقم اس کے مالک کو واپس لٹا کر اپنی نیک نامی میں اضافہ کیا ہے۔
(120)