گوجرخان:نوٹلہ سےنگت پروین جواپنے تین سالہ بیٹے سائم کے ساتھ اپنے میکے کنگر، ڈھوک ڈھکی آئی،جہاں پرموجود اس کے بھائی کے ساتھ اس کا جھگڑا ہو گیا۔
اس کےبھائی آفتاب نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنے بھانجے محمد شفیق و لد محمد اشفاق کے بیٹےکو قتل اور بہن کو زخمی کر دیا۔
ڈیڈ باڈی اور مضروبہ کو سول اسپتال گوجر خان ریفر کیا گیا ۔
ملزم آفتاب کو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔
(0)