راولپنڈی :ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تھانہ مندرہ کوحسن اختر نے بتایاکہ سکھو موڑکے قریب میرےبھائی بلال کو تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار دی ۔
دریں اثناء تھانہ سٹی کے علاقہ سٹی صدر روڈ پرورکشاپ میں گاڑیوں کورنگ کرنیوالے 52سالہ پینٹر محمدشفیق نے خودکو فائر مارکراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
(0)