پنجاب ہائی وے پٹرول کا ہیڈکانسٹیبل فائرنگ سے زخمی

راولپنڈی:پنجاب ہائی وے پٹرول کے ہیڈکانسٹیبل کوفائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔

تھانہ روات کو ہیڈکانسٹیبل اظہر حسین شاہ نے بتایاکہ گاڑی پر اپنی ڈیوٹی پی ایچ پی پوسٹ پر جا رہا تھا جب سلہال سٹاپ ماڑی جبر روڈ پر پہنچا تو یاسر اور کاشی اپنی گاڑی میں آئے اور میری گاڑی کے آگے کھڑی کرکے مجھے رکنے پر مجبور کیا۔

میں اپنی گاڑی روک کر نیچے اترا تو یاسر نے کلاشنکوف سے مجھ پر فائر کیا جو مجھے چھاتی پر لگا ۔ کاشی نے اپنے پسٹل سے ہوائی فائرنگ شروع کردی تاکہ لوگ مجھے نہ بچا سکیں۔

(0)

پنجاب ہائی وے پٹرول کا ہیڈکانسٹیبل فائرنگ سے زخمی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>