سوشل میڈیا پر خواتین کو جعلی ویڈیوز کے ذریعے ہراساں کرنیوالے دو افراد گرفتار

راولپنڈی:ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا پر خواتین کو جعلی ویڈیوز کے ذریعے ہراساں کرنے والے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بنوں اور کرک سے 2 ملزموں وسیم خان اور محمد اشفاق خان کو گرفتار کیا جو جعلی فحش ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث تھے۔

دونوں ملزموں کے خلاف دو ایف آئی آرز درج لی گئیں ۔ گیجٹس کو قبضے میں لے کر فرانزک تجزیہ کے لیے بھیج دیا گیا ۔

(31)

سوشل میڈیا پر خواتین کو جعلی ویڈیوز کے ذریعے ہراساں کرنیوالے دو افراد گرفتار

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>