پولیس اہلکار بن کر خاتون کے گھر گھسنے،دو افراد کو اسلحہ کی نوک پر ساتھ لے جانیوالے ملزمان کیخلاف مقدمہ

اسلام آباد:پولیس اہلکار بن کر خاتون شہری کے گھر گھسنے اور دو افراد کو اسلحہ کی نوک پر ساتھ لے جانے والےنو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ گولڑہ پولیس کو ناصربی بی نے بتایاکہ اسکے گھر 8/9مسلح افراد دیورایں پھلانگ کر داخل ہوئے گھر کی تلاشی لی اور پھر اسکے دو بھائیوں سعدل زمان اور علم اکبر کو اسلحہ کی نوک پر زبردستی ساتھ لے گئے ۔

ملزمان خود کو پولیس قرار دے رہے تھے اور انھوں نے مجھے اور والدہ کو تشددکانشانہ بھی بنایا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

(23)

پولیس اہلکار بن کر خاتون کے گھر گھسنے،دو افراد کو اسلحہ کی نوک پر ساتھ لے جانیوالے ملزمان کیخلاف مقدمہ

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>