راولپنڈی:نوسربازعورتیں گھریلو خواتین کی ضعیف الاعتقادی کافائدہ اٹھاتے ہوئے آنکھوں میں دھول جھونک کر لاکھوں کے زیورات، نقدی لے گئیں ۔
تھانہ نصیرآبادکو محمد واجد سکنہ پرانا چاکرہ کرم آباد نے بتایا کہ میرے گھر میں دو نا معلوم عورتیں آئیں جو گھرکی عورتوں کوباتوں میں لگا کران کی نظر بند ی کر کے دھوکہ دہی سے ایک لاکھ 80ہزارروپے اور طلائی زیورات مالیتی9لاکھ روپے لیکر فرار ہو گئیں ۔
(4)