کار گہری کھائی میں گرنے سے2بچوں سمیت4افراد جاں بحق

اسلام آباد:اسلام آباد میں کار گہری کھائی میں گرنے سے دو بچوں سمیت4افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔

میڈیا کے مطابق اسلام آباد کے قریب جی ٹی روڈ پر کار حادثے میں دو بچوں سمیت چار افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سنگجانی کے قریب ملٹی گارڈن کے سامنے ایک گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری اور حادثے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔

پولیس کے مطابق گاڑی میں موجود دو بچوں اور خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے ، میتوں کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

(8)

کار گہری کھائی میں گرنے سے2بچوں سمیت4افراد جاں بحق

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>