دس سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو عمر قید،ایک لاکھ جرمانہ

راولپنڈی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی صاحبزادہ نقیب شہزاد نے 10سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنا دی۔

راولپنڈی کے تھانہ سٹی کی پولیس نے متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پر گزشتہ سال طارق حبیب کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا جس میں خاتون کا کہنا تھا کہ درندہ صفت شخص نے معصوم بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔

ٹرائل مکمل ہونے پر گزشتہ روز عدالت نے ملزم کو قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔

(10)

دس سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو عمر قید،ایک لاکھ جرمانہ

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>