موٹرسائیکل سواروں کی ہوٹل پرفائرنگ،تین افراد زخمی ،ٹریفک حا دثہ میں ایک شخص جاں بحق

راولپنڈی:کرال چوک کے قریب موٹرسائیکل پر سوار نا معلوم افراد نے نرسری ہوٹل پر فائرنگ کر دی ۔

جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا،زخمیوں میں ہوٹل کا مالک محمد عامر اور دو نامعلوم افراد شامل ہیں۔کورال پولیس کا کہناہےکہ واقع پنڈی کا ہے ۔

اادھر تھانہ ترنول کے علا قے 26نمبر چونگی موٹروے ریجنل آفس کے قریب 35سالہ شخص جیٹی روڈعبور کرتے ہو ئے نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔

پولیس نے متوفی کی نعش پمز ہسپتال منتقل کر دی۔

(44)

موٹرسائیکل سواروں کی ہوٹل پرفائرنگ،تین افراد زخمی ،ٹریفک حا دثہ میں ایک شخص جاں بحق

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>