دو خواتین سمیت 4 افراد کو قتل کرنیوالے 5 مجرموں کو سزائے موت

راولپنڈی:راولپنڈی کی ایڈیشنل اینڈ سیشن عدالت نے 2 خواتین سمیت 4 افراد کو قتل کرنے والے 5 مجرموں کو سزائے موت سنادی۔

کیس کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج مسعود اختر کیانی نے سنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مجرمان نے 2021 میں 2 خواتین سمیت 4 افراد کو قتل اور 8 کو زخمی کیا تھا۔

مجرمان کو 58 سال قید، 6 لاکھ ہرجانہ اور 20 لاکھ 35 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ سی پی او راولپنڈی کا کہنا ہے کہ پولیس نے موثر تفتیش کرکے مجرمان کو عدالت سے سزائیں دلوائیں۔

(55)

دو خواتین سمیت 4 افراد کو قتل کرنیوالے 5 مجرموں کو سزائے موت

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>