گوجر خان: گوجر خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم فضل سے 3 مسروقہ موٹر سائیکلز برآمدہوئے۔
اس موقع پر ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔
(5)