اتہائی افسوس ناک خبر خطہ پوٹھوہار کے مشہور ومعروف شعر خوان چوہدری صغیر فخرے ککھڑی اور ستار نواز صابر حسین ایک روڈ ایکسڈینٹ میں اللہ کو پیارے ہو گئے

گوجر خان( شہزاد خان )پوٹھوار کی فضایئں غم میں ڈوب گیئں انتہائی افسوس ناک خبر خطہ پوٹھوہار کے مشہور ومعروف شعر خوان چوہدری صغیر فخرے ککھڑی اور ستار نواز صابر حسین ایک روڈ ایکسڈینٹ میں اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں مرحومین ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ رہے اور اکھٹے ہی سفر آخرت پر بھی روانہ ہوگئے اللہ پاک بخشش فرما کر درجات بلند فرمائے آمین ثمہ آمین کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت کی تمام ٹیم اور اہل ادب کی بڑی تعداد نے اس المناک خبر پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی بخشش کی دعا کی ہے

(87)

اتہائی افسوس ناک خبر خطہ پوٹھوہار کے مشہور ومعروف شعر خوان چوہدری صغیر فخرے ککھڑی اور ستار نواز صابر حسین ایک روڈ ایکسڈینٹ میں اللہ کو پیارے ہو گئے

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>