ہجیرہ :نوجوان کاروباری و ادبی شخصیت سردار احتشام المعروف ڈپٹی نے مشہور پوٹھواری شعر خوان راجہ حفیظ بابر کے اعزاز میں پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا۔
اس موقع پر کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت ایڈمن بورڈ کے سربراہ شوکت محمود برقی ، انچارج راجہ عنصر محمود ،راجہ وقار آف سہنسہ ،راجہ رضوان پندکاری سمیت دیگر بہت سے افراد موجود تھے۔
(13)