راولپنڈی:نواحی علاقے ڈھوک کھبہ میں مسلح شخص نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کر کے لڑکی کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق مقتولہ بسمہ ڈانسر تھی اور اس کا تعلق آبائی علاقہ ملتان سے تھا ۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم حمزہ مقتولہ کا دوست تھا۔
معمولی تلخ کلامی پر حمزہ نے فائرنگ کی جس سے بسمہ کی موت واقع ہوئی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
(299)