آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
دبئی:آج ایک اور نوجوان دبئی والوں کو غم زاد چھوڑ کر دنیا سے چل بسا ،چوہدری بشارت گوئی والے اچانک ہارٹ اٹیک کے باعث دنیا فانی سے رخصت فرما گئے ہیں۔
اللہ ر ب العزت اپنے پیارے حبیب کے صدقے بشارت بھائی کی کامل بخشش ومغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔آمین
چوہدری بشارت صفدر گوئی والوں کی نماز جنازہ کل صبح 10بجے سونا پور د بئی میں ادا کی جا ئے گی، بعد نماز جنازہ باڈی پاکستان روانہ کر دی جا ئے گی الله پاک مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔آمین
(255)