گوجرخان: گوجرخان پولیس نے شراب سپلائر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم زین العابدین کو گرفتار کر کے 150لیٹر شراب برآمد کر لی۔
ملزم کے خلاف کارروائی ایس ایچ اواوران کی ٹیم نے کی،ایس پی صدر نے کہا کہ گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔
منشیات فروشوں اورشراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیگی۔
(69)