موٹروے پرچکری انٹرچینج کے قریب سے خواجہ سرا کی لاش برآمد

راولپنڈی:موٹروے پر چکری انٹرچینج کے قریب سے خواجہ سرا کی لاش برآمد ہوئی ہے جبکہ پولیس کے مطابق خواجہ سرا کے گلے میں پھندے کا نشان اور جسم پر گولی بھی لگی تھی۔

لاش کے پاس سے 30 بور پستول بھی ملا ہے۔میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ تھانہ چونترہ پولیس نے دفعہ 302 کا مقدمہ درج کرکے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

(148)

موٹروے پرچکری انٹرچینج کے قریب سے خواجہ سرا کی لاش برآمد

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>