جنگل سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت،راولپنڈی کی رہائشی تھی

راولپنڈی:تھانہ سہالہ کے علاقے میں جنگل سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہو گئی ہے۔

مقتولہ طاہرہ یاسمین راولپنڈی کی رہائشی، 3 بیٹوں کی ماں اور بیوٹی پارلر پر ملازمت کرتی تھی۔ سات دسمبر کو گھر سے پارلر کے لئے گئی لیکن واپس نہ آئی۔

مقتولہ تھانہ ائر پورٹ راولپنڈی کے علاقے سے پر اسرار طور پر غائب ہوئی تھی۔

(149)

جنگل سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت،راولپنڈی کی رہائشی تھی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>