نمبل موضع نمبل تحصیل کلرسیداں کے رہائشی شاہد محمود کے نومولود بیٹے کو بازیاب کروا لیا گیا

کلرسیداں:ہولی فیملی ہسپتال سے اغواء ہونے والا نوزائیدہ بچہ راولپنڈی پولیس نے بازیاب کر لیا۔

سی پی او محمد احسن یونس، ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی راول، ایس پی پوٹھوہار، اے ایس پی نیوٹاؤن بینش فاطمہ، ایس ایچ او نیوٹاؤن اور ٹیم بچے کو لے کر ہولی فیملی ہسپتال پہنچ گئے۔

چار روز کی دن رات محنت جدید سائنٹفک ٹیکنالوجی، ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے بچے کو بازیاب کروایا گیا۔

بچہ ہولی فیملی ہسپتال نرسری میں پہنچا دیا گیا، والدین کے آنے پر ان کے حوالے کیا جا ئے گا،شہریوں اور ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے بڑی کامیابی پر سی پی او محمد احسن یونس کا شکریہ ادا کیا گیا۔

بچے کے اغواء میں ملوث ملزمان سے تفتیش کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

(130)

نمبل موضع نمبل تحصیل کلرسیداں کے رہائشی شاہد محمود کے نومولود بیٹے کو بازیاب کروا لیا گیا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>