ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ،بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

دبئی:پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا کل پاکستان اور بھارت کے درمیان شام سات بجے ہو گا جس کی تیاریاں مکمل کی جارہی ہے ۔

پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے جس میں بابر اعظم، محمد رضوان، فخرزمان، حیدرعلی، محمدحفیظ، شعیب ملک،آصف علی،شاداب خان، عماد وسیم، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اورحارث ر ئوف شامل۔ کپتان بابراعظم کا کہناتھا کہ پلیئنگ الیون کا فیصلہ کل کریں گے۔

(105)

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ،بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>