ایبٹ آباد: خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں ایک خاتون کے ہاں سات جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا نے نومولود بچوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ایبٹ آباد کے نجی ہسپتال میں ایک خاتون نے سات بچوں کو جنم دیا ہے۔ خاتون کا علاج صحت انصاف کارڈ پر کیا گیا ہے۔
6 of the septuplets (7 babies) born to a proud mother and father in Abbottabad, courtesy of #KPSehatCardPlus.
— Taimur Khan Jhagra (@Jhagra) October 16, 2021
Wishing you all a wonderful life! pic.twitter.com/NLzzaSQCEy
خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں چار بیٹے اور تین بیٹاں شامل ہیں جبکہ خاتون پہلے ہی دو بیٹیوں کی ماں ہے۔رپورٹس کے مطابق ماں اور بچے صحت مند ہیں۔
(93)