پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری کرنے کی تاریخوں کا اعلان

روات:پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری کرنے کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔

میٹرک کے نتائج کا اعلان 16 اکتوبر اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 14 اکتوبر کو کیا جائے گا، تمام تعلیمی بورڈز کو نتائج کا اعلان کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب نے تمام تعلیمی بورڈز کو کل انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

ایچ ای سی نے تمام تعلیمی بورڈز کو ہدایت کی ہے کہ پنجاب میں میٹرک کے نتائج کا اعلان 16 اکتوبر کو شام 5 بجے کیا جائے گا، اسی طرح پنجاب میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 14 اکتوبر کو شام 5 بجے کیا جائے گا۔

(67)

پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری کرنے کی تاریخوں کا اعلان

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>