پولیس سرجنز کا کمال، گداگر کی ٹانگیں ہوئیں بحال، ویڈیو بھی سامنے آگئی

لاہور: چوکی غالب مارکیٹ پولیس نے شہزاد نامی پیشہ ور گداگر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے گداگری کیلئے جسمانی معذوری کا ڈھونگ رچایا ہوا تھا۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشن سہیل چوہدری کا کہنا تھا کہ معذوری کا روپ دھار کر بھیک مانگنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔شہریوں کی محنت کی کمائی دھوکہ بازوں کیلئے نہیں۔

پیشہ ور گداگری قانوناً جرم ہے،پنجاب ویگرینسی آرڈیننس 1958 کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی۔

(84)

پولیس سرجنز کا کمال، گداگر کی ٹانگیں ہوئیں بحال، ویڈیو بھی سامنے آگئی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>