لاہور کی نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں لیڈی ڈاکٹر کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

لاہور:لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے ایک لیڈی ڈاکٹر کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ورثا نے الزام لگایا ہے کہ شوہر نے اپنی بیوی لیڈی ڈاکٹر کو قتل کر کے لاش پنکھے سے لٹکائی۔

ڈاکٹر میاں بیوی نے پسند کی شادی کی تھی، کچھ ماہ قبل شوہر نے دوسری شادی کرلی تھی۔

پولیس کے مطابق معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔

(76)

لاہور کی نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں لیڈی ڈاکٹر کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

| News | 0 Comments
About The Author
-