متحدہ عرب امارات میں 5 سال کے ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کا آغاز

دبئی:متحدہ عرب امارات نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ جاری کرنا شروع کردیا ہے۔

پاکستانی قومیت رکھنے والوں کو اماراتی ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ تقریباً 1 لاکھ 62 ہزار روپے میں ملے گا۔

رپورٹس کے مطابق ویزہ سیلف اسپانسرشپ کی بنیاد پر جاری ہوگا جس کے تحت لوگ 90 روز تک امارات میں قیام کر سکیں گے، اس حوالے سے میڈیکل انشورنس لازمی کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

(54)

متحدہ عرب امارات میں 5 سال کے ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کا آغاز

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>