بھتیجے کے ہاتھوں زخمی ہونے والی ٹک ٹاک سٹار وفا حسین   اب کیسی ہیں؟

میرپور: آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک سٹار وفا حسین ، جو برطانیہ سے ڈڈیال میں چھٹیاں گزارنے گئی تھیں ، اسلام آباد کے ہسپتال میں صحت یاب ہو ر ہی ہیں۔

کچھ ہفتوں پہلے انہیں اس کے اپنے بھتیجے نے چاقو مار کر زخمی کر دیا تھا ، جس نے مبینہ طور پر اس کے 20ہزار روپے چوری کیے تھے۔

(257)

بھتیجے کے ہاتھوں زخمی ہونے والی ٹک ٹاک سٹار وفا حسین اب کیسی ہیں؟

| News | 0 Comments
About The Author
-