کلرسیداں: ہل خانہ کوبے ہو ش کر کے 17 سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا۔محمد اخلاق سکنہ موہڑہ بختاں نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میں راولپنڈی میں نوکری کرتا ہوں جبکہ میری فیملی گاؤں میں رہائش پذیر ہے۔
انتیس اور تیس اگست کی درمیان شب نامعلوم شخص نے میرے گھر میں داخل ہو کر اہل خانہ کو بے ہوش کر کے میری 17سالہ بیٹی مسماۃ (ب) کو اغواء کر لیا۔گھر والے بے ہوشی کی وجہ سے سوئے رہے اور جب صبح آنکھ کھلی تو بیٹی گھر پر موجود نہ تھی۔
(87)