یومِ استحصالِ کشمیر پر ملک بھر میں بھارت کیخلاف ریلیاں، احتجاجی مظاہرے

ڈڈیال: مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے 5 اگست کے اقدام کو آج 2 برس مکمل ہونے پر آج ملک بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں آزاد کشمیر سمیت پاکستان بھر میں بھارت کے مظلوم کشمیریوں پر ظلم و جبر کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔

آج کا دن مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے دوسال سے مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر ظلم اور جبر کے پہاڑ ے توڑے ہیں پوری ریاست کو جیل میں تبدیل کیا ہے شہادتیں گرفتاریاں موبائل انٹر نیٹ سروس بند کر دی بین الاقومی تنظیموں اور میڈیا کو رسائی نہ دی بوڑھے بچے مریض طلباء وطالبات انتہائی مشکلات سے گزرے میں سلام پیش کرتے ہیں ان خیالات کااظہار کا آل جموں وکشمیر مسلم کانفر نس کے تحصیل صدر چوہدری اورنگزیب لکھیا،سٹی صدر چوہدری غلام سرور،شیخ خالد محمود،سٹی نشراشاعت وقار بشیر نے کہا کہ دوسال قبل بھارت نے مقبوضہ کشمیر یکطرف غیر قانونی اقدامات کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں کہا کہ بھارت ان مظالم کے خلاف ڈڈیال میں ایک منٹ کی خاموشی اور ٹریفک روکی گئی تحصیل صدر مسلم کانفرنس چوہدری اورنگزیب لکھیانے بھارت مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر اور مقبوضہ وادی کے فوجی محاصرے کو دوسال مکمل ہو نے پر ہونے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے آج پوری قوم استحال منائے گیا اس بھلوٹ میں چوہدری اوریگزیب لکھیا کر کر تقریب منعقد ہو ئی جس مسلم کانفرنس کے کارکنوں نے شرکت کی اس موقع اقوام متحدہ مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کے وزیراعظم مودی سے مطالبہ کریں کہ جلدازجلدمقبوضہ کشمیر مسلمانوں پر مظالم بند کرائے اور مقبوضہ جلد ازجلداپنی پرنی حیثیت پر واپس لائے۔

(13)

یومِ استحصالِ کشمیر پر ملک بھر میں بھارت کیخلاف ریلیاں، احتجاجی مظاہرے

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>