ڈھوک سنگال چوآ خالصہ کا نوجوان برطانیہ کے شہر لیور پول کے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

لیور پول/کلرسیداں: ڈھوک سنگال چوآ خالصہ کا 22سالہ نوجوان حمزہ منصور کیانی برطانیہ کے شہر لیور پول کے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔

وہ اپنے کزنز کے ہمراہ لیور پول بیچ پر سیر تفریح کر ر ہا تھا کہ اس دوران ایک سمندر ی لہر اسے بہا لے گئی ۔

یہ نوجوان منصور کیانی کا اکلوتا بیٹا تھا یہ سلطان پرویز کیانی اور ماسٹر منظور حسین کیانی کا بھتیجا اور صوفی حاجی محمد اسلم مرحوم کا نواسہ تھا میت کو پاکستان منتقل کرنے کے انتظامات جاری ہیں۔

(11)

ڈھوک سنگال چوآ خالصہ کا نوجوان برطانیہ کے شہر لیور پول کے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>